والی بال

ایرانی کھیلاڑی والی بال ورلڈ لیگ کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کیلئے منتخب

ارنا (سپورٹس لنک رپورٹ) ایران کے دو کھیلاڑی’ سعید معروف اور امیر غفور’ والی بال ورلڈ لیگ کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست کیلئے منتخب ہوگئے.تفصیلات کے مطابق، ایرانی ٹیم ان مقابلوں کے پہلے، دوسرے اور تیسرے کھیلوں میں بالترتیب اٹلی، چین اور جرمنی کو ہرا دیا ایرانی ٹیم 7 جون کو اپنے اگلے میچ میں برازیل کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

ایشین بیچ انڈر 21 والی بال چیمپئن شپ،پاکستان کی چار رکنی ٹیم پیر کو تھائی لینڈ جائیگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) چار رکنی قومی ٹیم ایشین بیچ انڈر21- والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پیر کو کراچی سے تھائی لینڈ رووانہ ہو گی۔پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے بتایا کہ چمپئن شپ 15 مارچ سے 18 مارچ تک تھالی لینڈ میں کھیلی جائے گی جس کی تیاری کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان والی بال چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی نے جیت لی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ جیت لی ‘ گزشتہ روز چیمپئن شپ کا فائنل پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس کے احاطے میں واقع پشاور کوچنگ سینٹر کے جنمازیم ہال میں منعقد ہوا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا جنید خان مہمان خصوصی تھے ...

مزید پڑھیں »

ایچ ای سی زون جی والی بال چیمپئن شپ کا آغاز

حبیب یونیورسٹی کی ٹیم کا ایچ ای سی زون جی والی بال چیمپئن شپ میں چیف گیسٹ لالا عبدالوحید، محمّد مبشر، عامر صدیقی، اور دیگر کے ہمراہ گروپ۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سر سید یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایچ ای سی زون جی والی بال چیمپئن شپ گورنمنٹ کالج آف فزیکل ایجوکیشن میں کھیلی جا رہی ہے، پری کوارٹر راؤنڈ میں کھلے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ،واپڈا نے مسلسل 14ویں بار اعزاز جیت لیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 14ویں نیشنل ویمن والی بال چیمپئین شپ واپڈا نے جیت لی، مسلسل 14ویں مرتبہ اعزاز اپنے نام کر کے ریکارڈ قائم کر لیا۔پشاور کے قیوم سٹیڈیم میں جاری قومی ویمن والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان واپڈا نے جیت لیا، مسلسل تیرہ سال تک قومی چیمپئن رہنے والی ٹیم نے اس بار بھی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل والی بال چیمپئن شپ،آرمی اور واپڈا فائنل میں مدمقابل آگئے

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور کے قیوم سٹیڈیم میں جاری پہلے سیمی فائنل میں پاکستان آرمی نے پنجاب کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی اسطرح دوسرا سیمی فائنل واپڈا اور ایچ ای سی کے درمیان کھیلا گیا جس میں واپڈا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کرلی، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل کل ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز والی بال،ایران نے طلائی تمغہ جیت لیا،پاکستان کی 8ویں پوزیشن

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایران نے اٹھارہویں ایشین گیمز انڈور والی بال ٹورنامنٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن رہی۔انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں ہفتے کو منعقدہ انڈور والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایران نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو 3-0 سیٹس سے ہرا کر طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،7ویں پوزیشن کے والی بال میچ میں پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز2018مینز والی بال کے راونڈ آف 12کے بارہویں سے ساتویں پوزیشن کے لئے ہونے والے اہم میچ میں پاکستان والی بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کی ٹیم کو ایک زبردست مقابلے کے بعد 3-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی، میچ کے پہلے سیٹ میں بھارت نے پاکستان کو 25-21کے سکور سے شکست ...

مزید پڑھیں »

ایشین مینز والی چیمپئن شپ،پاکستان کی تیسری پوزیشن

ینگون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کلب واپڈا نے ایشین مینز کلب والی بال چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ پیر کو تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں واپڈا اور ویتنام کلب سانیسٹ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم واپڈا نے اعصاب کی جنگ میں ویتنام کلب کو 2 – 3 سے ہرا دیا۔ ویتنام کلب نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین مینز کلب والی بال چیمپئن شپ ،پاکستان سیمی فائنل میں داخل

ینگون ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کلب واپڈا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ایشین مینز کلب والی بال چیمپئن شپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا، واپڈا نے کوارٹر فائنل میں جاپانی کلب تورے ایروز کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سیٹس سے شکست دی۔میانمار میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پاکستانی کلب واپڈا نے انتہائی شاندار ...

مزید پڑھیں »