12 جولائی, 2019
484 نظارے
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ سیمی فائنل میں 85رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے والے مایہ ناز انگلش اوپننگ بلے باز جیسن روئے کو امپائرز سے تلخ کلامی مہنگی پڑ گئی اور ان پر میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں 224رنز کے ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2019
541 نظارے
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی اور وہ کسی ایک ورلڈ کپ ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔انگلینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین بلے باز نے جونی بیئراسٹو کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2019
437 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ مقابلوں میں انگلینڈکے خلاف نیوزی لینڈ کاپلڑا بھاری ہے۔انگلینڈاورنیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین1975ء سے اب تک9میچ کھیلے گئے جن میں سے5میچ نیوزی لینڈنے جیتے اور4میچ انگلینڈ نے جیتے۔نیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب55.55فیصداورانگلینڈکی کامیابی کاتناسب 44.44فیصدہے۔وونوں ٹیموں کے درمیان آخری میچ 3جولائی2019ء کوکھیلاگیاجو انگلینڈنے119رنزسے جیتا۔
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2019
473 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے14جولائی کولارڈزکرکٹ گراؤنڈانگلینڈ میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ2019ء کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے علیم ڈارانگلینڈاورنیوزی لینڈکے مابین کھیلے جانیوالے فائنل میچ میں بطور فورتھ امپائر فرائض انجام دیں گے۔سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور جنوبی افریقہ کے ماریس ایراس مس آن ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2019
442 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹرینز کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی پارلیمانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے فائنل میں پاکستان کی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمانی کرکٹ ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2019
492 نظارے
تحریر: اعجازوسیم باکھری ( مانچسٹر اولڈ ٹریفورڈ ) دنیا میں بہت کم ایسے کرکٹر آئے جن کے پاس ‘‘کرکٹنگ مائنڈ‘‘ کی سند ہو۔ عمران خان کو یہ سند حاصل تھی اور آج بھی حاصل ہے، بارش سے متاثر سیمی فائنل میں جب بھارت 240 رنز کے ہدف میں صرف 5 رنز پر 3 وکٹیں گنوا بیٹھا تو اس تباہ کن ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2019
494 نظارے
کراچی (ریاض احمد) یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ (بی) پر جاری یو بی الیل انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ میں وقار یونس اکیڈمی وائٹ نے یونس خان کرکٹ اکیڈمی بلیوز کو 105رنز کی واضح شکست سے دوچار کردیا۔عبداﷲ فضل کی فتح گر نصف سنچری اورعلی حسن کی 18رنز کے عوض 5شکار۔ناکام سائیڈ کی مایوس کن بیٹنگ ۔ علی حسن ہی 17رنز ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2019
778 نظارے
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے جیسن روئے کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کرنے کے ساتھ ساتھ 27سال بعد ورلڈ کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔برمنگھم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں میزبان آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2019
581 نظارے
کراچی (ریاض احمد) یوبی ایل انٹر اکیڈمی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونس خان بلیونے سعید انور وائٹ کو 6وکٹوں سے شکست دے دی۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس (بی) پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سعید انو روائٹ نے 15.2اوورز کا سامنا کرکے تمام وکٹوں پر 75رنز اسکور کئے۔ سمیر احمد نے 15رنز میں 2چوکے لگائے۔ محمد اسفند اور بلال فرید ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2019
467 نظارے
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)رکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 221 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔بھارت کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »