پاکستان کرکٹ ٹیم اگر ان شرائط کو پورا کردے تو سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتی ہے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شائقین چراغ پا ضرور ہیں جو جائز بھی ہے لیکن ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات اب بھی روشن ہیں۔قومی ٹیم اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر نویں پوزیشن پر موجود ہے لیکن اس کے باوجود اگر ٹیم بقایا اپنے تمام 4 میچز جیتنے کی شرط پر ...
مزید پڑھیں »