عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پہلے ہی میچ میں کالی آندھی نے پاکستانی ٹیم کو لپیٹ میں لے لیا
ناٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 21اعشاریہ 4 اوورز میں صرف 105 رنز بناسکی تھی، جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے پر حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا آغاز بھی ...
مزید پڑھیں »