پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،پی ٹی وی، ڈیسکون ،تھری ڈی ماڈلنگ اور نیٹسول کی پلے آف مرحلے تک رسائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈیسکون ،پی ٹی وی، ،تھری ڈی ماڈلنگ اور نیٹسول نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کر لی ۔ٹائون شپ وائٹس کرکٹ گرائونڈ اور ماڈل ٹاون وائٹس کرکٹ گرانڈ میں پہلے رائونڈ کے مزید تین میچز کھیلے گئے۔ ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈ ...
مزید پڑھیں »