کامن ویلتھ منسٹرز اجلاس میں زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی کی شرکت.

 

 

 

کامن ویلتھ یوتھ سیلیبریشن سال تقریبات کے موقع پر زلمی فاونڈیشن کی جانب سے پیس اینڈ کریز پروگرام پی ایس ایل

فرنچائز پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کا بڑا اعزاز، دسویں کامن ویلتھ منسٹرز اجلاس میں زلمی فاونڈیشن کے چیئر مین جاوید آفریدی نے خصوصی شرکت کی،

کامن ویلتھ یوتھ سیلیبریشن سال تقریبات کے موقع پر زلمی فاونڈیشن کی جانب سے پیس اینڈ کریز پروگرام پیش کیا گیا۔

 

حکومت پاکستان کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں چھیالیس ممالک کے وزرا اور اعلی حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

 

زلمی فاونڈیشن نے اجلاس میں “پیس اینڈ کریز پروجیکٹ پیش کیا، جس کا مقصد کرکٹ کے زریعیامن اور مثبت پیغام اجاگر کرنا ییزلمی فاونڈیشن کے زیر اہتمام نمائشی کرکٹ میچ کا بھی انعقاد کیا گیا

۔زلمی فاونڈیشن کو کامن ویلتھ سے الحاق کا اعزاز حاصل یے زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی نے سیکرٹری کامن ویلتھ سے ملاقات کی

 

 

error: Content is protected !!