زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان
زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیگ اسپنر راشد خان کی 3 سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ حشمت اللہ شہیدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یاد رہے کہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے بلاوایو میں ...
مزید پڑھیں »