فاسٹ بائولر محمد عامر گہرے صدمے سے دوچار،افسوسناک خبر آگئی
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار باؤلر محمد عامر کی والدہ شدید علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔فاسٹ باؤلر کی جانب سے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا گیا تھا کہ ان کی والدہ اس وقت شدید علیل ہیں۔انہوں نے اپنے مداحوں سے والدہ کی جلد صحت یابی کے حوالے سے دعا کرنے کی بھی درخواست ...
مزید پڑھیں »