محبتوں کے سفیر ڈیرن سیمی کی میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات ، میجر جنرل آصف غفور نے ڈیرن سیمی کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ڈیرن سیمی کی ایک بار پھر پاکستان آمد ...
مزید پڑھیں »