نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ کل جمعرات کو ہملٹن کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔بھارت نے میزبان ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹون ...
مزید پڑھیں »