ابوریحان کرکٹ کلب کی ینگ اسٹار کیخلاف کامیابی ".
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ابوریحان کرکٹ کلب زون ایک نے سنڈے کرکٹ لیگ میں ینگ اسٹار کرکٹ کلب ملیر کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیدی ملیر کینٹ گراؤنڈ پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ینگ اسٹار نے مقررہ 25 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنائے ۔افنان خان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 118 رنز جبکہ جمشید نے ...
مزید پڑھیں »