جوہانسبرگ ٹیسٹ،پاکستان ٹیم کو جیتنے کیلئے کتنا ہدف ملا؟
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 303 رنز بنا کر پاکستان کو جیت کے لیے 381 رنز کا ہدف دے دیا۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو جنوبی افریقہ کا اسکور 5 وکٹوں پر135رنز تھا اور 212 رنز کی مجموعی برتری ...
مزید پڑھیں »