سابق بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ انتخابات میں کامیاب
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ عوامی لیگ کے ٹکٹ پر انتخابات میں کھڑے تھے، مشرفی مرتضیٰ نے 2 لاکھ 74 ہزار ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار کو صرف 8 ہزارووٹ ملے۔
مزید پڑھیں »