محمد حارث اور شاہین آفریدی چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے پرامید
محمد حارث اور شاہین آفریدی چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے پرامید۔ میں پورے ٹورنامنٹ میں گیند، بلے اور اپنی قیادت کے ذریعے لائنز کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوں – شاہین شاہ آفریدی مجھے امید ہے کہ شائقین بڑی تعداد میں اقبال اسٹیڈیم آکر اس ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہوں گے۔ محمد حارث ...
مزید پڑھیں »