مظہر اعوان نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کراچی ریجن ٹیم کے منیجر مقرر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVIIکے سیکریٹری مظہر اعوان کو ان کی کرکٹ میں اعلیٰ خدمات پر کے سی سی اے نے انہیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2018-19میں کراچی ریجن کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کیا ہے ۔ کراچی ریجن کی ٹیم 9دسمبر کو کراچی سے ملتان کیلئے روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیں »