ابوظہبی ٹیسٹ،بائولرز نے کیویز کی کہانی 153پر سمیٹ دی،59پر اپنی بھی دو وکٹیں گنوا دیں
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز نے کیویز بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا،نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 153رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔کیوی کپتان کین ولیم سن 63رنز بنا کر کامیاب بلے باز رہے۔پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 3، محمد عباس، حسن علی اور حارث سہیل نے ...
مزید پڑھیں »