ابوظہبی ٹی ٹونٹی کپ،لاہور قلندر نے میدان مار لیا
دبئی(عبدالرحمان رضا)پاکستان سپر لیگ میں ناکامیوں کی داستان تحریر کرنے والے لاہور قلندر کی ٹیم نے بالآخر ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کوئی ٹائٹل اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا،ابوظہبی میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی کپ میں لاہور قلندرکی ٹیم عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملٹی پلائی ٹائٹنز کی ٹیم کو پندرہ رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام ...
مزید پڑھیں »