کرکٹ

ویرات کوہلی نے کامیابیوں کی ایک اور داستان لکھ دی

سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف 6 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سنچری اسکور کر کے نا صرف اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا بلکہ دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقا کے شہر سنچورین میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر چیئرمین پی سی بی کے مشیر تعینات

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بائولر شعیب اختر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مشیر تعینات ہوگئے ہیں ،چیئیرمین پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ شعیب اختر مشیر برائے چیئرمین پی سی بی مقرر ہوگئے ہیں ۔انہو ں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں کامیابی کیلئے پروگرام تشکیل،کھلاڑیوں کو کتنا عرصہ نان سٹاپ کرکٹ کھیلنا ہوگی،آپ حیران رہ جائینگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ): چیمپنز ٹرافی میں حیران کن کامیابی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جیت کی امیدیں لگالیں اور ‘مشن ورلڈ کپ’ کے لئے ایک مربوط پروگرام تشکیل دیا ہے۔ ورلڈ کپ ٹرافی ملک میں لانے کے لئے پی سی بی کے تشکیل دیے گئے پروگرام کے تحت پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے کپتان میکلولم کی دبئی آمد

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکولم پی ایس ایل تھری میں اپنی ٹیم لاہور قلندرز کی قیادت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ لاہور قلندرز کے کپتان کی دبئی آمد کے موقع پر دبئی ایئر پورٹ پر ٹیم مینجمنٹ نے ان کا استقبال کیا ۔ اس سے قبل گزشتہ روز لاہور قلندرز کا پاکستانی کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ دبئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی نظریں ملائیشیا پر،مگر کیوں؟جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی سی بی نے مستقبل میں ہوم سیریز اور پی ایس ایل کے لئے متبادل جگہ پرغور شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ مارچ کے پہلے ہفتے میں ملائیشیا کے گراؤنڈز دیکھنے جا رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،ملتان سلطانز میں کون کون شامل،کب کس سے ٹکرائو ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کے شاندار ایونٹ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن سے اس کی ٹیموں میں بھی ایک نئی ٹیم کی اینٹری ہورہی ہے ۔ یہ ہے ’ملتان سلطان‘ ۔ اس ٹیم میں نوجوان ٹیلنٹ کے ساتھ تجربہ کار کھلاڑیوں کی شمولیت نے اسے ٹورنامنٹ کی دیگر ٹیموں کے ہم پلہ کردیاہے۔ ٹیم کی قیادت قومی ٹیم کے صف اول آل راؤنڈرشعیب ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی کرکٹ،آسڑیلیانے ایساکارنامہ انجام دیدیا،آپ حیران ہوجائینگے

آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ): آسٹریلیا نے سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے جس کے جواب میں کینگروز ...

مزید پڑھیں »

سریش رائنا کے چاہنے والوں کیلئے اچھی خبر آٰگئی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑی سریش رائنا کی ایک بار پھر بھارتی ٹیم میں واپسی ممکن ہو گئی، حالیہ ساؤتھ افریقہ دورے میں ٹی 20 سریز میں شریش رائنا کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سریش رائنا نے کہا کہ اتنے وقت تک ٹیم میں شامل نہیں کرنے پر بہت دکھ ...

مزید پڑھیں »

دو میچوں میں اعداد وشمارکی ایسی مماثلت ،یہ خبر آپ کو حیران و پریشان کردیگی

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے کھیل میں جہاں آئے روز نت نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے رہے ہیں وہیں منفرد اور دلچسپ اعداد و شمار بھی کرکٹ کے چاہنے والوں کو حیرت زدہ کردیتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ دلچسپ اعداد و شمار افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے دوران بھی سامنے آئے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!