بنگلہ دیشی کرکٹر مصدق کی اہلیہ کے شرمناک الزامات
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹر مصدق حسین کی اہلیہ نے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے شوہر جہیز نہ لانے پر انہیں تشدد کا نشانہ بناتے رہے ہیں اور انہیں گھر سے بھی نکال دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ بنگلہ دیشی کرکٹر مصدق حسین کی 6 برس قبل ان کی کزن اوشا سے ...
مزید پڑھیں »