’ریٹائرہوناچاہتا تھا،عمران نےچیلنج کردیا‘
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عمران ہی تھے جنہوں نے مجھے جلد ریٹائرمنٹ سے روکنے کےلئے چینلنج دیا تھا کہ وہ بھارت کو ہرانا چاہتے ہیں لیکن اگر ٹیم میں سنیل گواسکر نہ ہوئے تو مزہ نہیں آئے گا۔نومنتخب وزیر ...
مزید پڑھیں »