22 جولائی, 2024
148 نظارے
میجر لیگ کرکٹ میں سین فرانسسکو یونیکورنز نے سیاٹل اورکاس کو ناک آؤٹ کردیا، پاکستانی اسٹار عماد وسیم کی آل راؤنڈ پرفارمنس رائیگاں گئی۔ پاکستانی آل راؤنڈر نے حریف ٹیم کی ابتدائی شراکت داری میتھیو شارٹ کو 19 پر آؤٹ کرکے ختم کی تھی، سین فرانسسکو نے مقابلہ 6 وکٹ سے نام کیا، ٹیم نے 153 کا ہدف 5.4 اوورز ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
102 نظارے
ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے زیر اہتمام نویں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ کل (منگل کو ) ہو گا۔ نویں ویمنز ایشیا کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ سری لنکا میں جاری ہے، ٹورنامنٹ میں 23 جولائی کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاکستان کی خواتین ٹیم متحدہ ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
125 نظارے
سکاٹ لینڈ کے فاسٹ بولر چارلی کیسیل نے ایک روزہ میچ میں ڈیبیو کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے میچ میں چارلی کیسیل ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ چارلی کیسیل نے عمان کے خلاف میچ میں 21 رنز دے کر 7وکٹیں حاصل ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
128 نظارے
آئی سی سی اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور سی ای او کی شرکت اجلاس میں افغان بورڈ کے حکام کی دیگر کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے ملاقات پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے بھی ملاقات ہوئی افغانستان بورڈ کے حکام نے پاکستان اور یو اے ای حکام کے ساتھ انڈر نائنٹین کرکٹ سیریز پر بات جیت کی ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
130 نظارے
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ٹونی ہیمنگ نے قذافی سٹیڈیم لاہور آمد پر گراؤنڈ سٹاف سے ملاقات کی، چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے گراؤنڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ پی سی بی نے حال ہی میں ٹونی ہیمنگ کی چیف کیوریٹر کے طور پر تقرری ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
141 نظارے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی کے سری لنکا میں ہونے والے سالانہ اجلاس میں آئندہ سال فروری اور مارچ میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ سالانہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
114 نظارے
پہلا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 148 رنز سے شکست دیدی۔ مہران ممتاز اور شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ۔ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو چار روزہ میچ میں 148 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش اے کو 428 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن پوری ٹیم 279 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ لیفٹ ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
131 نظارے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی نے کہا ہے کہ دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے۔ معین علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسیم شاہ اچھا باؤلر ہے وہ ہماری ٹیم کی ٹاپ پک تھے، ہم نے اسے پک کیا تھا کہ وہ ہمارے لیے شاندار ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
143 نظارے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے، جس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت کریں گے، اجلاس میں کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2024
115 نظارے
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں۔ پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنائے۔ پاکستان نے جواب میں 11.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ سعدیہ اقبال کی عمدہ بولنگ ، ایک ہی اوور ...
مزید پڑھیں »