سوئیٹر سے گرین کلر کا غائب ہونا،بورڈ کی اب کوئی وضاحت نہ آئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈکی تاریخ کے اولین ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میدان میں موجود ہے مگر اس کے سوئیٹر پر روایتی گرین کلر موجود نہیں ہے جس پر کرکٹ حلقوں میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں۔پاکستانی صحافیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اس بات کو موضوع بحث بنائے جانے کے بعد اب سابق کپتان اور ممتاز کمنٹیٹر وسیم اکرم ...
مزید پڑھیں »