ڈیپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ،پی سی بی الیون کی جیت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ میں سی بی الیون نے پاکستان سٹیٹ بنک کی ٹیم کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سٹیٹ بنک کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنائے، ...
مزید پڑھیں »