گلین میکسویل ٹیم سے ڈراپ
سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین میکسویل کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا ہے۔ میکسویل گزشتہ 20 میچوں سے مستقل ناقص فارم کا شکار تھے اور مستقل مزاجی سے رنز نہ کرنے کے سبب آسٹریلین کرکٹ حکام نے انہیں ون ڈے اسکواڈ ...
مزید پڑھیں »