ایفرو ٹی ٹونٹی لیگ،معاہدے کی ذمہ داری کھلاڑیوں کی تھی،پی سی بی
اسلام آباد: یوگینڈا میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ واقعے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ منتظمین سے معاہدے کرنا کھلاڑیوں کی ذمے داری تھی، پی سی بی کی نہیں۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق کرکٹ بورڈ کا کردار صرف کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے تک محدود تھا، جو آئی سی سی سے ...
مزید پڑھیں »