ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتحانہ آغاز کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں نیپال کا 107 رنز کا ہدف ڈچ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ میکس او ڈاؤڈ نے 54 رنز ...
مزید پڑھیں »