الائیڈ بینک اسٹالیئنز "بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ” کی چیمپئن بن گئی
چیمپئنز ٹی20 کپ کا ٹائٹل اے بی ایل اسٹالینز نے جیت لیا۔ فائنل میں اسٹالیئنز نے یو ایم ٹی مارخورز کو 75 رنز سے ہرادیا ۔ اسٹالیئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 199 رنز بنائے۔ یاسر خان کی 7 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے سنچری ۔ مارخورز جواب میں 124 رنز بناکر آؤٹ ...
مزید پڑھیں »