بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، بابر اعظم نے کیریئر کی 245 ویں اننگز میں 9 ہزار رنز مکمل کیے۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 249 اننگز میں 9 ہزار ...
مزید پڑھیں »