گلف جائنٹس پلے آف میں شامل گلف جائنٹس کا مقابلہ ڈیزرٹ وائیپرزسے ہو گا
دبئی (اسپورٹس ڈیسک)امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں اب تک تیس میچز کھیلے جا چکے ہیں اور چار ٹیموں نے پلے آف کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے لیگ کے تیسویں میچ میںشارجہ واریئرز کو ڈیوڈ وینس نے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی سے باہر کر دیا ہے۔ شارجہ کے پاس پلے آف میںجانے موقع تھا ...
مزید پڑھیں »