بھارتی خاتون کرکٹر کی درخت سے لٹکی لاش برآمد
بھارت کی ریاست اوڑیسا سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹر راج شری کی لاش جنگل سے برآمد کرلی گئی۔بھارتی پولیس کے مطابق 26 سالہ کرکٹر کی لاش ریاست اوڑیسا کے شہر کٹک کے جنگل میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کرکٹر 11 جنوری سے لاپتا تھی جبکہ اس کی اسکوٹی بھی پولیس کو جنگل کے ...
مزید پڑھیں »