دوسرا ون ڈے: حارث رؤف نے اہم سنگ میل اپنے نام کر لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے کیریئر میں اہم سنگ میل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حارث رؤف نے 8 اوورز میں 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ لاہور قلندرز کے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام ...
مزید پڑھیں »