کرکٹ

دوسرا ٹی20 ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دے دیا۔

ہیملٹن میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔   ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ؛ قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ہیملٹن کے سیڈن پارک میں مدمقابل ہیں، نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا فائنل ونچیسٹر اسکول اور جی ای ایم ایس ماڈرن کے درمیان کھیلا جائے گا

آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا فائنل ونچیسٹر اسکول اور جی ای ایم ایس ماڈرن کے درمیان کھیلا جائے گا دبئی (13 جنوری 2024) ونچیسٹر اسکول آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ فائنل میں جی ایم ایس ماڈرن کے ساتھ مقابلہ کرے گا۔ ابوظبی، دبئی اور شارجہ میں 6 ٹیموں نے اپنے اپنے پولز میں کامیابی حاصل کرکے فائنل ...

مزید پڑھیں »

اذان اویس کا ٹمپرامنٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں اہم ہوگا.

اذان اویس کا ٹمپرامنٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں اہم ہوگا لاہور 13 جنوری، 2024:ء اذان اویس بلا شبہ سیالکوٹ کے دلچسپ کرکٹ ٹیلنٹ سلسلے کی تازہ ترین مثال ہیں۔ وہ پاکستان انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے پہلے انڈر 19 ورلڈ کپ میں قابل ذکر کارکردگی دینے کے لیے بالکل تیار ہیں اور وہ ٹورنامنٹ میں ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں صائم ایوب کے چرچے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں صائم ایوب نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جہاں فیلڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے چار کیچ گرائے وہیں صائم ایوب نے چار کیچ تھام کر پاکستانی ٹیم کے لئے نیا ریکارڈ بنا دیا۔ وہ ایک میچ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ کیچ کرنے والے فیلڈر بن ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام چار روزہ ویمن امپائرز انڈکشن کورس آج سے شروع ہوگا

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام چار روزہ ویمن امپائرز انڈکشن کورس آج سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ پی سی بی نے امپائرز انڈکشن کورس کیلئے خواتین امیدواروں سے درخواستیں دسمبر 2023ء میں وصول کیں تھیں،درخواست دہندگان کا انٹرنیشنل کھلاڑی ہونے کے علاوہ تعلیم کا کم از کم انٹرمیڈیٹ ہونا لازمی قرار دیا تھا جبکہ عمر کی حد ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا ؛34 میچ کھیلے جائیں گے۔

  ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا۔ کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔ لاہور 13 جنوری، 2024: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی عرفان خان کی سنچری، جہانداد خان کی سات اور خالد عثمان کی پانچ وکٹیں کراچی 12 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک نے کے آر ایل کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ٹی وی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 209 رنز سے ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا۔

قومی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا۔ • ہر میچ کی بہترین کھلاڑی کو بیس ہزار روپے اور ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی کو پچاس ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ جیتنے والی ٹیم دس لاکھ اور فائنلسٹ ٹیم کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔ • شعیب اختر اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز پی سی بی کے ...

مزید پڑھیں »

برائن لارا سے ملاقات سے لے کر نیٹ میں عامر جمال کا سامنا، شامل حسین کا کرکٹ کا سفر

برائن لارا سے ملاقات سے لے کر نیٹ میں عامر جمال کا سامنا، شامل حسین کا کرکٹ کا سفر لاہور 12 جنوری، 2024:ء اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے شامل حسین کھیل سے محبت کرتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں کیونکہ انہیں یہ شوق اپنے والد سے وراثت میں ملا ہے۔ شامل حسین آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!