28 جولائی, 2022
378 نظارے
پاکستان اور سری لنکا کے ٹیم مینیجرز نے اپنی ٹیموں کی شرٹس کا تبادلہ کیا جس پر دونوں طرف کے اسکواڈ کے دستخط ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ سری لنکا پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز ہورہی ہے۔دورہ سری لنکا کے دوران دونوں ٹیموں کے مینیجرز نے ایک دوسرے کو شرٹس دیں جن پر دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2022
257 نظارے
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ یکے بعد دیگرے وکٹیں گرنے سے پریشر آتا ہے اور سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی ایسا ہی ہوا۔بابر اعظم نے پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں میچ کی صورتحال پر بات کی اور کہا کہ صبح آغاز میں پچ مختلف نہیں تھی، ہلکی بارش کے بعد وکٹ سے ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2022
307 نظارے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے احمد شہزاد کو تنقید نظر انداز کر کے کرکٹ پر توجہ دینے اور فیملی کے ساتھ خوش گوار زندگی گزارنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔شاہد آفریدی اور احمد شہزاد حال ہی میں ایک نجی چینل پر چٹ چیٹ کا حصہ بنے۔اس دوران شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جب ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2022
445 نظارے
فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 2 سنچریوں کا ریکارڈ بنا لیا۔میکیون ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی پہلی 3 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ ریکارڈز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2022
281 نظارے
ایڈیلیڈ کے چیف کیوریٹر ڈیمئن ہوف نے اپنے دورہ پاکستان کومثبت اور خوشگوار قرار دیا ہے۔ وہ 12 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد 28 جولائی بروز جمعرات کو واپس آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔ ڈیمئن ہوف 15 جولائی کو پاکستان پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، نیشنل اسٹیڈیم کراچی، نیا ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2022
355 نظارے
سری لنکا نے پراباتھ جے سوریا اور رمیش مینڈس کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 246 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔گال میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 89 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو امام الحق اور بابر ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2022
285 نظارے
پاکسان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 89رنز نبا لیے ہیں۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن سری لنکا نے 176 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2022
333 نظارے
سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی کا انحصار بابر اعظم کی فارم پر ہو گا۔آئی سی سی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں جب پونٹنگ سے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے اگلے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ٹیموں کے نام پوچھے گئے تو انہوں نے میزبان ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2022
342 نظارے
صدر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن جنرل عارف حسن نے دو قومی کھلاڑیوں کو پرچم بردار نامزد کردیا. انعام بٹ ریسلر اور بسمہ معروف کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میں قومی پرچم تھامیں گے کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2022
307 نظارے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، ٹیسٹ اوپنر عبداللہ شفیق اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں اپنے کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کی نئی عالمی رینکنگ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی پاکر تیسرے بیٹر بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف ...
مزید پڑھیں »