کیا شاداب خان اگلے ماہ شادی کرنے والے ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی شاداب خان سے متعلق اُن کی چہیتی بھابی، حسن علی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ شاداب خان اگلے ماہ شادی کرنے والے ہیں۔گزشتہ دنوں بالر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے انسٹا گرام اسٹوری لگائی اور اپنے فالوورز کو بے شمار سوالوں کے جوابات دیے۔ سامعہ آرزو کا بتانا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »