30 جولائی, 2021
556 نظارے
گیانا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ اسکواڈ بارباڈوس سے گیانا پہنچ گیا،کوویڈ 19 ٹیسٹ کے رزلٹ منفی آنے تک تمام کھلاڑی اور آفیشلز ایک روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 جولائی کو گیانا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2021
583 نظارے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر محمد وسیم جونئیر نے کہا ہے کہ وہ ڈیبیو میچ میں کرس گیل کی وکٹ لینے پر فخر محسوس کررہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم جونئیر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2021
497 نظارے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث پہلے ہی نو نو اوورز تک محدود کردیا گیا تھا تاہم پہلی اننگز مکمل ہونے کے بعد ہونے والی بارش کے باعث میچ کو مزید جاری رکھنا مشکل ہو گیا ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2021
535 نظارے
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، قومی کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ون ڈے پلئیرز کی رینکنگ میں کپتان بابر اعظم پہلے بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کے فخر زمان کا رینکنگ میں 11 واں نمبر برقرار ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2021
534 نظارے
برج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین چار ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 28 جولائی بروز بدھ کو کنسنگٹن اوول برج ٹاؤن سے ہوگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین 5 مرتبہ دوطرفہ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی سیریز کھیلی جا چکی ہیں، جہاں 4 سیریز میں پاکستان اور صرف ایک میں ویسٹ ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2021
542 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور فرسٹ بورڈ رآف کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انتظامیہ کے درمیان منگل کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہورمیں اہم ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں گذشہ مہینوں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اس کے ساتھ آئندہ سیزن کے اہداف بھی مقرر کیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2021
512 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیلنجر کپ ٹی ٹونٹی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں برائٹ جیمخانہ نے اسٹرائیکر کرکٹ کلب کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیا ناظم آباد گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں اسٹرائیکر کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے۔علی نقوی نے 71 اور یاسر ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2021
452 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی حوصلہ افزائی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی نے طلحہ طالب کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تحریر کیا "وہ گرا، پھر اٹھ کھڑا ہوا اور قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔” کرکٹ ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2021
598 نظارے
اختر علی خانکیا عمر کیساتھ کرکٹ کھیلنے کا تعلق ہے؟یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا اتنا آسان نہیں، اگر آپ فاسٹ بائولر ہیں تو واقعی کرکٹ کے ساتھ عمر کا تعلق بنتا ہے،کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے جسم میں وہ مضبوطی اور پھرتی نہیں رہتی جو ایک فاسٹ بائولر کیلئے ضروری ہوتی ہے، اگر آپ سپنر ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2021
469 نظارے
بارباڈوس (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کو ری شیڈول کردیا گیا جس کے بعد سیریز کا آغاز اب 28 جولائی سے ہوگا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 27 جولائی کو کھیلا جانا تھا۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز تاخیر سے ختم ہونے کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »