کرکٹ

کرکٹ کی بربادی کا آغاز ہوگیا۔ دیکھتے ہیں انجام کیا ہوگا

عجوبے فیصلے۔1۔ کلب آئین میں صاف صاف لکھا ہے کہ کسی بھی کلب کا صدر نہ سرکاری ملازم ہوگا، نہ نیم سرکاری محکمے یا کارپوریشن کا ملازم ہوگا، نہ کوئی ایم پی اے یا ایم این اے ہوگا، نہ کونسلر ہوگا، نہ کسی پارٹی کا عہدیدار ہوگا۔اب احسان مانی صاحب سے کون پوچھے کہ جب ان میں سے کچھ نہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے عظیم کرکٹر محمد یوسف کا دعویٰ- مسلمان بنتے ہی بلے بازی سدھرگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے عظیم کرکٹر محمد یوسف (Mohammad Yousuf) نے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ جب انہوں نے اسلام قبول کیا، اس کے بعد سے ہی ان کا کھیل اور بہتر ہوگیا۔ دائیں ہاتھ کے اس کرشمائی بلے باز نے سال 2005 میں عیسائی مذہب چھوڑ کر مسلمان بننے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پیمزکے پی یونیورسٹی کرکٹ لیگ کا باضابطہ افتتاح،ٹیسٹ کرکٹ محمد رضوان سمیت کئی انٹر نیشنل کھلاڑیوں کی شرکت

پشاور( سپورٹس رپورٹر)PIMS کے پی یونیورسٹی کرکٹ لیگ افتتاحی تقریب گزشتہ روزمقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ٹیسٹ کرکٹ محمد رضوان تھے جنہوںنے لیگ میں شریک ٹیموں میں کٹس تقسیم کئے اور ٹرافی کی رونمائی کی ، PIMS کے پی یونیورسٹی کرکٹ لیگ میں آٹھ مختلف یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں اسلامیہ کالج پشاور ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔خیال رہے کہ اسکواڈ میں شامل تمام افراد کی اپنے اپنے شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ ہورہی ہے۔لاہور کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ اسٹاف کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کورونا ٹیسٹ ہوئے۔ کپتان بابر اعظم، ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے، ٹیم سلیکشن پر بابر اعظم چیف سلیکٹر محمد وسیم سے نالاں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن میں رائے کو نظر انداز کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔چیف سلیکٹر نے گزشتہ ہفتے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کیا تھا اور خصوصاً ٹی20 اسکواڈ میں بڑے ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دل کے دورے کے بعد حالت بہتر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مقامی اسپتال میں زیر علاج قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر توصیف احمد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔‏توصیف احمد کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، ڈاکٹرز نے حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔سابق کرکٹر کے بیٹے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے والد کی خیریت دریافت کرنے کیلئے فون آیا۔یاد ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

احمد آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا، وہ بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میں 3 ہزار یا اُس سے زائد رنز بنانے والے پہلے مرد کرکٹر بن گئے ہیں۔ویرات کوہلی سے پہلے یہ سنگ میل دو خواتین کرکٹرز عبور کرچکی ہیں، جن میں سے ایک کا تعلق نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کا مجوزہ شیڈول ترتیب دیدیاگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن چھ کے باقی میچوں کے لئے مجوزہ شیڈول ترتیب دے دیا ہے۔ 7 کھلاڑیوں اور معاون عملے کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے پی ایس ایل 6 کو 4 مارچ کو ملتوی کردیا گیا تھا اور لیگ کے 20 میچ باقی تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

رواں سال بنگلہ دیش پریمیئر لیگ نہیں ہو گی

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے رواں سال بنگلا دیش پریمئیر لیگ نہ کرانے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کرکٹرز کی عدم دستیابی کے باعث ایونٹ نہیں ہوگا جبکہ آٹھ ٹیموں کا ایونٹ رواں سال کے ڈومیسٹک کیلنڈر میں شامل نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش پریمئیر لیگ کا انعقاد اب اگلے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے ابوظہبی ٹیسٹ 6 وکٹوں سے جیت کر سیریز برابر کردی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ابوظبی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن افغانستان نے زمبابوے کا 108 رنز کا ہدف 4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ ابوظبی ٹیسٹ میں زمبابوبے کے خلاف افغانستان کی فتح کے آثارگزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »