کرکٹ

پریمئر سپر لیگ کارپوریٹ چیلنج کپ ،سول ایوی ایشن اتھارٹی، ڈی پی ایس، آئی پی سی اور جاز کی سیمی فائنل مرحلے تک رسائی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام کارپوریٹ چیلنج کپ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی، ڈی پی ایس، آئی پی سی اور جاز نے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔ پہلے میچ میں ڈی پی ایس نے یوبی لوکریٹیو کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یوبی لوکریٹیو کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو با آسانی 6وکٹوں سے شکست دیکر حساب برابر کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دے کر3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔پاکستان کا 145 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 16اعشاریہ 2 اوورز میں 4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔پاکستان کے 145 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے جہاں شاہین آفریدی نے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ مکمل

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں سندھ، ناردرن اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے168 رنز کا مطلوبہ ہدف 31.3 اوورز میں5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ وہاج ریاض 48 اور عبدالرحمٰن ناٹ آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ ، ٹیموں کی پریکٹس کیلئے کس طرح کی وکٹیں تیار کی گئی ہیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیموں کی پریکٹس کے لیے وکٹیں تیار کرلی گئیں۔حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 18 وکٹوں کا ایریا تیار کرلیا گیا۔اسپن وکٹ، فاسٹ وکٹ، بیٹنگ وکٹ اور باؤنسی وکٹیں بھی تیار ہیں۔دوسری جانب ایک وکٹ پر سنگ مرمر بھی نصب کیا گیا ہے جبکہ پیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 6 کیلئے پشاور زلمی کی نئی کٹ سامنے آگئی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لئے لیے پشاورزلمی نے اپنی آفیشل پلیئنگ کٹ لانچ کردی ۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے پشاور زلمی جہاں اچھی کارکردگی کے لیے پرامید ہے وہیں ہماری کوشش ہے کہ ہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد،شائقین کو ماسک پہننے کا مشورہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے پر ویسٹ انڈین کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ اور پشاور زلمی کا ایک بار پھر حصہ بننے پر خوشی ہے۔ DAREN IS BACK HOME 🇵🇰💚@darensammy88 lands in Karachi, Pakistani to Join Peshawar Zalmi Squad ahead of ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد نے کراچی کو شکست دیکر این بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایبٹ آباد بلائنڈ کرکٹ کلب نے کراچی کلب آف دی بلائنڈ کو 37 رنز سے شکست دیکر این بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2- کاٹائنل اپنے نام کرلیا ٹی ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے گئے فائنل میں کراچی نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا ایبٹ آباد نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے ایبٹ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا ہے۔بیس فروری سے بائیس مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف سمیت پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کریگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے دورے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال کرکٹ کی سیریز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم نے ابتدائی طور پر گزشتہ برس اکتوبر میں جنوبی افریقا کا دورہ کرنا تھا لیکن کووڈ 19 کی وجہ سے دورہ ممکن ...

مزید پڑھیں »