پاکستان شاہینز کا دو روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ ڈرا

کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز کا دو روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ ڈرا ہوگیا،روحیل نذیر الیون نے میچ کے دوسرے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے
پہلے روز اظہر علی الیون نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے تھے


عمران بٹ 45 اور روحیل نذیر 37 رنز بناکر میچ کے دوسرے روز ٹاپ اسکوررز رہے
محمد عباس اور عماد بٹ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیںمیچ کے پہلے روز اظہر علی الیون نے 75 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے تھے


شان مسعود 65، عابد علی 36 اور اظہر علی 25 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تھے
نسیم شاہ، یاسر شاہ اور ظفر گوہر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی

error: Content is protected !!