"یقین تھا پاکستان کی نمائندگی کا خواب پورا ہونے والا ہے”، سعود شکیل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سرفراز احمد، اسد شفیق اور انور علی سمیت کئی قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی رہنمائی میں اپنا لڑکپن گزارنے والے سعود شکیل نے محض بارہ سال کی عمر میں ہی باقاعدہ کلب کرکٹ کھیلنا شروع کردی تھی۔ فیڈرل بی ایریا کراچی کی گلیوں میں کرکٹ کھیلنے والے سعود شکیل نے سری لنکا کے کمار سنگاکارا کو اپنا آئیڈیل بنایا ...
مزید پڑھیں »