29 اکتوبر, 2020
660 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے اعلان کردہ سکواڈ میں بابراعظم(کپتان)، امام الحق ، فخر زمان، عابد علی، حارث سہیل، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، افتخار علی، خوشدل شاہ ،فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، وہاب ریاض، شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2020
755 نظارے
• معاہدے کے تحت سپر اسپورٹس 83 روزپر مشتمل ہوم انٹرنیشنل کرکٹ اور ایچ بی ایل پی ایس ایل کوافریقی ریجن میں براہ راست نشر کرے گا• اس حکمت عملی کے تحت پی سی بی دیگر مختلف ریجنز کے لیے براڈکاسٹ لائسنس پارٹنر کا اعلان بھی مناسب وقت پر کردے گا• اس شراکت داری سے پاکستان کو اپنے باصلاحیت کھلاڑیوں، ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2020
675 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ تیس اکتوبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پینل میں معروف انگلش کمنٹیٹر ایلکن ولکنز، رمیز راجہ، بازید خان اور زمبابوے کے سابق ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2020
707 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو6 وکٹوں سے ہرادیا۔ سنٹرل پنجاب نے میچ کے آخری روز سندھ کو جیت کے لیےپچاس اوورز میں 212 رنز کا ہدف دیا۔ جو سندھ نے4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سعود شکیل نے 61 رنز بنائے، اسد شفیق 45 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2020
635 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ محدود طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان زمبابوے کے خلا ف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 30 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2020
663 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں ایک روزہ انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈسپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔ یہ ٹور ابتدائی طور پر رواں سال ستمبر/اکتوبر میں ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2020
666 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے انڈیپنڈینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کی حیثیت سے سلیم ملک کی کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے لیے اپیل پر فیصلہ سنادیا ہے۔ سلیم ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سےفراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے پر اپیل دائر کررکھی تھی۔ 11 صفحات پر ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2020
559 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ سیریز سے قبل اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں لیے گئےدونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کُل 107 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ان تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئےتھے، جن کی رپورٹس منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کھلاڑی، منیجمنٹ اراکین اور ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2020
653 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری میچ میں حسین طلعت کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت سدرن پنجاب نے میچ میں اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔ ناردرن کی ٹیم تاحال اپنی دوسری اننگز میں 311 رنز کے خسارے کا شکار ہے جبکہ اس کے تین کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔ دوسرے روز میچ کے اختتام ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2020
586 نظارے
کراچی اسپورٹس رپورٹر) دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔ 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز عربین سی کنٹری کلب گراٶنڈ پر رنگون والا سی سی نے آف اسپنر محمد جنید کی جادوٸ بولنگ 20 رنز کے عوض 4 وکٹوں اور وکٹ کیپر بیٹسمین انعام الله کی انتہاٸ شاندار نصف سینچری 63 رنز ، شہروز شیخ کےجارحانہ49 اور آصف خان کے ...
مزید پڑھیں »