اسٹورٹ براڈ کے عجیب وغریب آئوٹ ہونے کی ویڈیو دیکھیں
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ایک موقع پر انگلینڈ کا اسکور 5 وکٹوں پر 185 رنز تھا مگر پھر بقیہ کھلاڑی ایسی ریت کی دیوار ثابت ہوئے کہ 234 رنز تک 9 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔لیکن اس اننگز میں انگلینڈ کی خراب بیٹنگ کے علاوہ ایک اور واقعہ بھی پیش آیا جس سے لوگ خوب محضوظ ہوئے۔ ...
مزید پڑھیں »