اسٹورٹ براڈ کے عجیب وغریب آئوٹ ہونے کی ویڈیو دیکھیں

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ایک موقع پر انگلینڈ کا اسکور 5 وکٹوں پر 185 رنز تھا مگر پھر بقیہ کھلاڑی ایسی ریت کی دیوار ثابت ہوئے کہ 234 رنز تک 9 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔لیکن اس اننگز میں انگلینڈ کی خراب بیٹنگ کے علاوہ ایک اور واقعہ بھی پیش آیا جس سے لوگ خوب محضوظ ہوئے۔

اسٹورٹ براڈ کا عجیب انداز میں آؤٹ ہونا پاکستان میں تو اگرچہ نہیں مگر انگلینڈ اور جنوبی افریقا میں آج "زبان زد عام” بن گیا کیونکہ کاگیسو ربادا کے اس یارکر کو براڈ بالکل بھی نہیں سمجھ سکے اور مذاق بن گئے ۔چلیں! آپ بھی دیکھیں کہ براڈ کیسے آؤٹ ہوئے۔

error: Content is protected !!