گالف

چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف ٹورنامنٹ،سینئرز مقابلوں کا اختتام

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): چیف آف دی نیول  سٹاف امیچر گالف کا دوسرے دن سینئرامیچرز کے مقابلوں کا اختتام ہوا۔گالف کپ کے دوسرے دن سینئرامیچرزکے فائنل راونڈ سمیت امیچر اور جونئیر کے دوسرے رائونڈ کے مقابلے بھی منعقد ہوئے۔ کھیل کے دوسرے دن کا آغاز سینئر امیچر کے فائنل راونڈ ، جونئیر کے 18 ہولز کے میچ اور امیچر ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول ا سٹاف امیچر گالف کپ کا آغاز

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں چیف آف دی نیول ا سٹاف امیچر گالف کپ کا آغازہو گیا۔گالف کپ کے پہلے دن سینئرامیچر اور امیچر کٹیگیری کے گالفرز کے درمیان مقابلے منعقد ہوئے۔ سینئرامیچر میںراولپنڈی گالف کلب کے بریگیڈیئر نصراللہ نیٹ 68اسکور کے ساتھ نیٹ کٹیگیری میں جبکہ لاہور گریژن گالف اینڈکنٹری کلب کے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول سٹاف گالف کپ آج شروع ہوگا،،مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): خواتین و حضرات السلام علیکم میں کموڈور شیخ عمران ناصر کمانڈر نارتھ پیٹرن پاکستان نیوی گالف نارتھ کی طرف سے چیف آف دی نیول اسٹاف گالف کپ 2018کی پریس کانفرنس میںخوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ ٹورنامنٹ انشاءاللہ27سے 29اپریل 2018کو انتہائی دلکش مارگلہ گرینز گالف کلب کے کورس پرکھیلا جائے گا۔ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ف آف دی نیول سٹاف امیچرز گالف کپ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرز گالف کپ27 تا 29 اپریل کو مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔چمپیئن شپ میں 12 ہینڈی کیپ تک کے گالفرز حصہ لےں گے ۔گالف کپ میں  امیچرز ، سینئرز ، لیڈیز اور جونیئرز گالفرز کے درمیان مقابلے منعقد ہوں گے ۔نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے گالفرز کو ...

مزید پڑھیں »

جاز گولف ٹورنامنٹ 2018 کااسلام آباد میں اختتام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے پریمیم گالف ایونٹ ’جاز گالف ٹورنامنٹ ‘اسلام آباد گالف کلب میں اختتام پزیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل مرحلے میں کمپنی کی اعلیٰ انتظامیہ اورجاز کے ممتاز کسٹمرز سے تعلق رکھنے والے امیچیور گالفرز نے شرکت کی۔یہ سا لانہ ٹورنامنٹ تین مراحل میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں منعقد کیا جاتاہے۔ جس میں ہر سال ...

مزید پڑھیں »

کراچی گالف کلب میں ایک سو گیارہویں پرچرڈ گالف ٹورنامنٹ ختم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی گالف کلب کے قیام کے ایک سو تیس سال مکمل ہونے پر پاک بحریہ کی زیر سرپرستی ایک سو گیارہویں پرچرڈ کپ گالف ٹورنا منٹ کا انعقاد ہوا۔ پاک بحریہ سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عنصر گراس کیٹیگری میں فاتح رہے اور کلب چیمپئن قرار پائے۔ امیچور، سینئرز ، لیڈیز اور جونیئرزکیٹیگریز کے لیے اٹھارہ جبکہ ...

مزید پڑھیں »

سیتیسویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 37ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ایئر مین گالف کورس اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں ہو گیا۔ پانچ روز تک کھیلے جا نے والی اس چیمپیئن شپ میں مایہ ناز گالفرز حصہ لے رہے ہیں جس میں ہر روز 18 ہول کھیلے جائےں گے۔ چیمپیئن شپ ...

مزید پڑھیں »

انڈس گالف چیمپئن شپ کا آغاز

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں انڈس گالف چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، جس میں ایک سو بیس امیچر گالفر شرکت کررہے ہیں، ایونٹ کو دلچسپ بنانے کیلئے میچ شاٹ گن فارمیٹ پر ہوں گے۔ کارساز گالف کورس پر شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں 120 امیچرز گالفرز شریک ہیں، جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ایونٹ آرگنائزر پرویز احمد کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی گالفراحمد بیگ نے قطر اوپن امیچر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نوجوان گالفر احمد بیگ نے دوحا میں ہونے والی قطر اوپن امیچر گالف چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ دوحا گالف کلب میں 3 روز تک 54 ہولز پر ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان گالفر نے 3 انڈر پار کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ 18 سالہ احمد، جنہوں نے حال ہی میں کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

گالف ‘بور’ اور دلچسپی سے عاری کھیل قرار

برطانیہ میں حال ہی میں کیے گئے ایک سروے میں گالف کو ملک کا سب سے ‘بور’ اور دلچسپی سے عاری کھیل قرار دیا گیا ہے۔یوگوو پول کے مطابق 70 فیصد لوگوں کے مطابق گالف دنیا کا سب سے بور کھیل ہے اور صرف 11 فیصد لوگوں نے اسے دلچسپ قرار دیا۔این ایف ایل میں ویمبلے اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی ...

مزید پڑھیں »