عالمی کپ ہاکی،قومی ہاکی ٹیم کی کٹ کی تقریب رہنمائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں ماہ بھارت میں شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ لانچ کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی کٹ کی رونمائی بھی کردی گئی۔عالمی کپ کے لیے قومی ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے ساتھ ساتھ ...
مزید پڑھیں »