سابق اولمپیئنز فیڈریشن کی پالیسیوں سے خوش
سابق ہاکی اولمپیئنزنے موجودہ ہاکی فیڈریشن کی پالیسیوں پراعتمادکااظہارکردیا۔ اس حوالے سے سابق اولمپیئن طاہرزمان نے کہا کہ پاکستان سپر ہاکی لیگ اور ورلڈالیون کے دورہ پاکستان سے دنیاکویہ پیغام ملے گا کہ پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے ۔ہاکی لیگ پاکستان میں ہاکی کی بہتری میں اہم کرداراداکرے گی ۔ سابق اولمپیئن ریحان بٹ نے کہاکہ چندپرانے اولمپیئنزکی ...
مزید پڑھیں »