دیگر سپورٹسفٹ بال

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، فٹبال ایونٹ میں اسلام آباد ویمن ٹیم کی جیت

اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں فٹ بال کے مردوں کے ایونٹ میں خیبرپختونخوا جبکہ خواتین کے ایونٹ میں اسلام آباد نے کامیابی حاصل کی، پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے ممردوں کے ایونٹ میں خیبرپختونخوا نے فاٹا کو 3-2 گول سے ہرا دیا، فاتح ٹیم کی جانب سے صدام، جاوید اقبال اور واحد نے ایک، ایک گول کیا جبکہ فاٹا کی جانب سے دونوں گول اسد اﷲ نے کئے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!