فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی تھائی لینڈ سے خصوصی طیارے کے ذریعےپاکستان پہنچ گئی ۔

فیفا اور پاکستانی نمائندوں کے وفد نے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ آج تقریباً دن 11 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پرلینڈ کیا۔

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کے لئے پاکستان سے سابق کپتان یونس خان، گلوکارہ مومنہ مستحسن ، قرہ العین بلوچ ، اداکارہ مایا علی اور دیگر پاکستانی شامل ہیں۔

فرانس کے سابق فٹبالر کرسٹیئن کیرمبیو اور فیفا کے دیگر نمائندے فٹ بال کی عالمی تنظیم کے وفد بھی ٹور کا حصہ ہیں ۔

سونے سے بنی خالص ٹرافی کا وزن 6 کلو گرام سے زائد ہے جو 18 قیراط سونے سے بنائی گئی ہے۔

اس موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی جائے گی جس میں ٹرافی کی نمائش ہوگی جس کے دوران ملک کی مختلف نامور شخصیات سمیت دیگر افراد شرکت کریں گے۔

فیفا شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان کے دورے کے بعد 4 فروری کو قازقستان روانہ ہوگی۔

واضح رہے کہ روس میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ سے پہلے ٹرافی کا عالمی دورہ 22 جنوری سے شروع ہوا تھاجس میں ٹرافی 6 براعظموں کے 51 ممالک کے 91 شہروں کا سفر کرے گی جو 30 اپریل کو جاپان میں ختم ہوگا جہاں سے اسے واپس روس پہنچایا جائے گا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto xx1toto