روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 فروری, 2018

کونسا بین الاقوامی کرکٹر کرکٹ کو گڈبائے کہہ گیا،تفصیلات اس رپورٹ میں

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کروانے والے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بولنجر نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیو ساؤتھ ویلز کے 36 سالہ پیسر نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو جنوبی افریقہ کے خلاف 2009 میں کیا، انہوں نے کینگروز کی جانب سے 12 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کرتے ہوئے 25.92 کی اوسط سے 50 وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

ساڑھے 8ہزار فٹ کی بلندی پر ایسی ریس جو آپ کو حیران کردیگی

سوات(سپورٹس لنک رپورٹ)سوات کی حسین وادی کالام کی اسنو جیپ ریلی میں ماہر ڈرائیوروں نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سطح سمندر سے ساڑھے 8ہزار فٹ کی بلندی پر واقع جنت نظیر وادی کالام میں اسنو جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیاجس میں ملک بھر سے 42ڈرائیوروں نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرز کیلئے معروف ویب سائٹ کا اعزاز جس نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

انڈین پریمیئر لیگ میں اگر پاکستانی کرکٹرز شامل ہوتے تو سب سے زیادہ اہمیت اور قیمت لیگ اسپنر شاداب خان کی ہوتی۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستانی کرکٹرز 2008 کے بعد سے اب تک آئی پی ایل کا حصہ نہ بن ...

مزید پڑھیں »