اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن سے حسن علی، محمد نواز اور محمد اصغر منظر عام پر آئے، دوسرے ایڈیشن کی دریافت شاداب خان، فخر زمان اور رومان رئیس بنے، اب تیسرے ایڈیشن میں بھی نوجوان اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کو تیار ہیں۔ پی ایس ایل کی ٹیموں میں ایمرجنگ پلیئرز بھی شامل ہیں اور ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 فروری, 2018
پاکستان سپر لیگ تھری،،،میچ فکسنگ سائے،،کرپشن کو روکنے کیلئے تیاریاں
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے منظر عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کو ایک سال بیت گیا لیکن کرکٹ پر لگنے والے داغ کی تحقیقات اب تک مکمل نہ ہو سکی۔ اب پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل تھری کو ہر طرح کے کرپشن سے محفوظ رکھنے کےلیے بھرپور اقدامات کررہا ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،،،کونسے بیٹسمین بائولرز کیلئے ڈرئوانا خواب ہونگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے کہکشاں میں دنیائے کرکٹ کے ستارے ایک بار پھر جگمگانے کو تیار ہیں، ہر ٹیم کے سپر اسٹارز اپنے جوہر دکھانے کو بے تاب ہیں جس سے مداحوں کو بھی ایکشن سے بھرپور کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ لاہور قلندرز کے پاس بیٹنگ کا پاور ہاؤس موجود ہے جس میں جارح مزاج بیٹسمین ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،مایا علی کیا کرنے جا رہی ہیں؟آپ دنگ رہ جائینگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ مایا علی بھی پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں، اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اداکارہ نے نئی تصویر بھی جاری کردی. پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا جمعرات 22 فروری سے آغاز ہوگیا ہے، ہر ٹیم کو پاکستانی فلم اور ...
مزید پڑھیں »اگست میں قومی کرکٹ ٹیم کہاں کا دورہ کریگی؟کرکٹ متوالوں کیلئے بڑی خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں برس اگست میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے مشکل دکھائی دے رہا ہے اور اس بات کے امکانات روشن ہیں کہ اگر زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرنے سے انکار کیا تو پاکستانی ٹیم امریکا میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے ساتھ تین ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی.پاکستان ...
مزید پڑھیں »عمران کی شادی پر شاہد آفریدی کی مبارکباد
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شادی پر مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ آپ کو شادی کی مبارکباد، آپ کے لئے اور بھابھی کے لئے نیک خواہشات، اللہ آپ دونوں پر اپنا کرم کرے اور آپ کو ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو دھمکیاں دینے پر اتر آیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی اور آئی سی سی کے ساتھ کشیدہ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، گزشتہ سال فنانس ماڈل پر بمشکل اتفاق ہوا تھا ،معمولی چنگاری نے ایک مرتبہ پھر بھارتی بورڈ کو سیخ پا کردیا ہے اور اس نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے ہر قسم کے معاہدے توڑنے کی دھمکی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،کونسے کونسے کھلاڑی دبئی پہنچ گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کے لئے آسٹریلوی کرکٹرشین واٹسن جان ہیسٹنگزاور جنوبی افریقاکے رائلی روسو دبئی پہنچ گئے۔ کیون پیٹرسن، جوفرا آرچرڈ ٹیم کو منگل کو اور ویوین رچرڈز بدھ کو جوائن کریں گے۔ ہیسٹنگز کو البی مورکل کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی مصروفیات،بورڈ نے کرکٹرز کیلئے سخت پالیسی مرتب کرلی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی لیگز میں شرکت والے کرکٹرز کے لئے سخت پالیسی تیار کر لی ہے۔ ورلڈ کپ تک غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے دروازے بند کئے جارہے ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت ایک سال میں کوئی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کے علاوہ ایک سے زیادہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں ...
مزید پڑھیں »آئی ٹی ایف سید تجمل عباس جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ شروع ہوگئی
اسلام آباد ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی ٹی ایف سید تجمل عباس جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ دلاور عباس ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف اﷲ نے کیا۔ اس موقع پر شالیمار کلب راولپنڈی سپورٹس سیکرٹری قیصر حسین مرزا اور اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عارف قریشی ...
مزید پڑھیں »