روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 فروری, 2018

ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،پی سی بی ڈائنامائٹ کی فائنل میں جیت

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل گزشتہ روز پی سی بی ڈائنامائٹ اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں پی سی بی ڈائنامائٹ نے پی سی بی چیلنجرز کو 84رنز کے فرق سے شکست دیدی۔ ایونٹ کی مزید تصاویر پیکچرز گیلری میں دیکھی جاسکتی ہیں۔

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ،بھارتی کھلاڑی ہار برداشت نہ کرسکا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑی نیما آرتھیو نے ان سیڈڈ پاکستانی کھلاڑی سے شکست کے بعد زمین پر ریکٹ مار کر توڑ دیا جس پر آئی ٹی ایف میچ نے ان پر جرمانہ عائد کیا۔ اسلام آباد کے دلاور عباس ٹینس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی آئی ٹی ایف پاکستان ورلڈ جونیئر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے رائونڈ کے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال تماشائیو کا انوکھا احتجاج، ٹینس بالز، ٹوائلٹ رولز کی برسات

برلن(سپورٹس لنک رپورٹ)جرمنی میں فٹبال کے مداحوں کا انوکھا احتجاج، کھیل کے دوران ٹینس بالز اور ٹوائلٹ رول کی گراؤنڈ میں برسات کر دی۔ فٹبال میچز کے دوران مداحوں کے درمیان اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے لڑائی جھگڑے تو ہوتے رہتے ہیں تاہم جرمنی میں ہونے والے ایک فٹ بال لیگ میچ لکے دوران شائقین نے انوکھا احتجاج ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگس،نارتھ مسلم ایف سی کی پہلی پوزیشن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نارتھ مسلم ایف سی نے نیکسز ایف سی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر لیژر لیگس فٹ بال میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ ٹارگیرین یونائیٹڈ کی دوسری اور آر ایف یونائیٹڈ تیسری پوزیشن پر ہے۔ ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیژر لیگس سیزن تھری کے پریمئر ڈویثرن میں کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم اور سکسٹین ...

مزید پڑھیں »

آفریدی نے پشاور زلمی کیوں چھوڑی؟شعیب ملک نے دلچسپ وجہ بتا دی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے نئی فرنچائز ملتان سلطانزکے کپتان شعیب ملک نے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔ دبئی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر شعیب ملک نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ...

مزید پڑھیں »

بھارت پی ایس ایل کی زد میں آگیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے بھارتی کرکٹ لوورز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، پہلی بار بھارت میں کرکٹ فینز کو پی ایس ایل کے میچز کے لئے لائیو اسٹریمنگ اور ٹیلی کاسٹ کی سہولت حاصل ہوگئی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کھلاڑی تو شامل نہیں تاہم پہلے دو سیزن کی شاندار ...

مزید پڑھیں »

جاوید آفریدی کا ایک اور دھماکے دار اعلان

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاورزلمی کے مداحوں کے لیے یہ ہفتہ کافی دلچسپ ثابت ہوگا کیوں کہ ان کی پسندیدہ فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے اداکارہ ماہرہ خان اور اداکا ر حمزہ علی عباسی کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے بعد اب ایک اور دھماکے دار اعلان کردیا ہے ۔ جاوید آفریدی کے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک پیغام میں ایسا ...

مزید پڑھیں »

گلوبل زلمی ٹی ٹوئنٹی لیگ میلہ ژاوژنگ زلمی کے نام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گلوبل زلمی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا میلہ چین کی ژاوژنگ زلمی کلب نے لوٹ لیا۔ فائنل میں دبئی زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور کپتان ڈیرن سیمی کی موجودگی نے اختتامی تقریب کو چار چاند لگادیے ایڈن گارڈن عجمان میں چین کے ژاوژنگ زلمی کلب نے فائنل میں ...

مزید پڑھیں »